Surprise Me!

Suleman Bin AbdulMalik | سلیمان بن عبدالملک

2024-03-25 0 Dailymotion

سلیمان بن عبدالملک 675 ء میں دمشق میں پیدا ہوئے ولید بن عبدالملک کی وفات کے بعد سلیمان تخت نشین ہوا اگرچہ ولید نے سلیمان کو ولی عہدی سے خارج کرنے کی کوشش کی تھی لیکن اسکی اچانک موت کی بنا پر وہ اپنے ارادوں کو پایہ تکمیل تک نہ پہنچا سکا